Advertisement
Advertisement
ملک وال (تحصیل رپورٹر) اتحاد تحصیل پریس کلب ملک وال کے سالانہ انتخابات کل بروز اتوارہوں گے جس میں نئے عہدیداران کو ووٹنگ کے ذریعہ سے سال 2016 کے لئے منتخب کیا جائے گا۔ کل ہونے والے انتخابات میں تحصیل بھر سے ورکنگ جرنلسٹس حصہ لیں گے۔ علاوہ ازیں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
Advertisement