Search results for: “کھیوہ”

  • کھیوہ پل پر پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 3 فرار

    کھیوہ پل پر پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 3 فرار

    منڈی بہاؤالدین: تھانہ سول لائن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی گرفتار 3 فرار. پولیس نے کھیوہ پل پر ناکہ لگا رکھا تھا. 4 ڈاکو موٹرسائیکلوں پر آئے اور پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، پولیس

    منڈی بہاؤالدین: دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا. 1 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے زخمی ہو گیا.3 ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت یاسر عرف بے بی کے نام سے ہوئی ہیں ۔ایس ایچ او

    منڈی بہاؤالدین: ملزم ریکارڈ یافتہ ہے اور جہلم اور منڈی پولیس راہزنی ڈکیٹی اور قتل کے مختلف مقدمات میں اشتہاری مطلوب تھا. زخمی ملزم کو ڈی ایچ کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال . باقی ملزمان کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ڈی پی او احمد محی الدین

  • کھیوہ: عوام نے بچے اٹھانے والے لڑکے کو پکڑ لیا، دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے

    کھیوہ: عوام نے بچے اٹھانے والے لڑکے کو پکڑ لیا، دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے

    کھیوہ: عوام نے بچے اٹھانے والے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، خوب دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا.

    کھیوہ اڈہ کے قریب عوام نے بچے اٹھانے والے کو پکڑ لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جب وہ بچہ اٹھا رہا تھا تو عوام نے پکڑ کر دھلائی کر دی ۔ عینی شاہدین کے مطابق جب اس سے اس کہ گھر کا پتا پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ میں کوہستان کا رہنے والا ہوں ۔

    ملکوال: جعلی نوٹ بنانے والے نوسر بازوں کا گروہ گرفتار

    جب مزید تفتیش کی گئی کہ ادھر کیا کرنے آئے ہو تو کہتا ہے کہ نماز پڑھنے آیا ہوں. عوام نے پکڑ کر چارپائی کہ ساتھ باندھ دیا اور 15 پر کال ملا دی۔اپنے پیاروں کی حفاظت کریں اور غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے دیں ۔

  • کھیوہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

    علاقہ تھانہ سول لائن لالہ ادریس ولد شیر محمد گوندل آف کوٹ جھرانہ نامعلوم کی افراد کی فائرنگ سے کھیوہ پل پر قتل ذرائع. ایس ایچ او سول لائن منڈی بہائوالدین نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت پکڑ لیا.

    سوہاوہ: 2 گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق

  • کھیوہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 50 سالہ شخص جاں بحق

    کھیوہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 50 سالہ شخص جاں بحق

    منڈی بہاؤالدین، کھیوہ گاوں میں ایک ماہ کے دوران دوسرا فرد قتل۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق. جاں بحق ہونے والے 50سالہ شخص کی شناخت نور محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

    منڈی بہاوالدین۔پولیس کی جانب سے کارروائی نہ ہونے سے ملزمان کے حوصلے بڑھ چکے ہیں۔لواحقین کی میڈیا سے بات چیت. پولیس ملزمان کو گرفتار اور ہمیں تحفظ فراہم کرے۔لواحقین.پولیس نے ملزمان گرفتار نہ کئے تو احتجاجی مظاہرہ پرمجبورہونگے۔لواحقین کی میڈیا سے بات چیت

    یہ بھی پڑھیں: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے سابق یونین کونسل چیئرمین اور ن لیگی رہنما اعجاز حسین شاہ جاں بحق

  • کھیوہ کے قریب ڈکیتی، تاجر سے 45 ہزار روپے لوٹ لیے گئے۔

    کھیوہ کے قریب ڈکیتی، تاجر سے 45 ہزار روپے لوٹ لیے گئے۔

    منڈی بہاؤالدین، کھیوہ کے قریب ڈکیتی، تاجر سے 45 ہزار روپے لوٹ لیے گئے۔

    منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 جنوری 2021) کوٹلی افغاناں کا رہائشی جاوید اقبال ولد شاہد اقبال ملکوال سے آ رہا تھا کہ اس کو کھیوہ گاوں کے پاس دو مسلح ڈاکووں نے روک کر 45 ہزار روپے لوٹ لیے۔ ڈاکووں کے CD 70 رنگ سیاہ موٹرسائیکل پر گتے کی نمبر پلیٹ 2481 لگی ہوئی تھی۔ متاثرہ شخص کی درخواست وصول کر لی گئی ہے مگر ایف آئی درج ہونا باقی ہے۔

  • منڈی بہاوالدین: گندے نالہ سے لے کر کھیوہ پل آلہ روڈ کی مرمت کیلئے جلد فنڈ جاری ہوگا وسیم افضل چن

    منڈی بہاوالدین ( ذیشان اسماعیل شاد 28 دسمبر 2020) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسیم افضل چن نے گزشتہ روز کھیوہ پل کے قریب خراب سڑک کی مرمت کی خبر لگنے پر صحافی ذیشان اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے بتایا کے انشاءاللہ فنڈ جاری ہوتے ہی روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیا جائے گا

    صحافی ذیشان اسماعیل نے سوال کیا کے آپ کا روزانہ گزر بسر اسی روڈ سے ہی ہوتا ہوگا آپ نے آتے جاتے اکثر حادثات دیکھے ہوں گے اس سڑک پر پیدل آنا جانا بھی مشکل ہے روڈ پر بڑے بڑھے گڑھے ہیں کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں وسیم نے افضل چن نے کہا کے انشاءاللہ سیاست میں آنے کا مقصد ان مسائل کو حل کروانا عوام کی خدمت اولین ترجیح انشاءاللہ تمام تر معمالات حل ہوں گے.

    ترقیاتی فنڈ منظور ہوتے گے انشاءاللہ یہ کام کروائیں گے سڑک کی مرمت کا کام فنڈ کی منظوری کے بعد جلد شروعج کروادیا جائے گاانشاءاللہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ہمارا کام یہی کے عوام کی خدمت کرنا ہم دن رات عوام کے حقوق کیلئے کوشاں ہیں

  • منڈی بہاؤالدین میں جولائی 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول

    منڈی بہاؤالدین میں جولائی 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول

    GEPCO نے آج منڈی بہاؤالدین میں ماہ جولائی 2024 کا لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے گزشتہ روز نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

    منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے آج منڈی بہاؤالدین میں جولائی 2024 کے لیے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا جاتا ہے۔

    تاریخ

    نام فیڈر

    1/7/2024

    ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ

    2/7/2024

    کرسٹل، ستی، پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی

    4/7/2024

    مونگ، ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ

    7/7/2024

    کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڑ، کینال، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، واسو، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی، کھیوہ

    10/7/2024

    کمپلیکس، واسو،گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، سوہاوہ، کرسٹل، سٹی، کھیوہ

    11-07-2024

    پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی

    14-07-2024

    کرسٹل، سٹی

    18-07-2024

    پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی

    21-07-2024

    پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی

    22-07-2024

    کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، سوہاوہ، کھیوہ

    25-07-2024

    کرسٹل، ستی، پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی

    28-07-2024

    کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڑ، کینال، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، واسو، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی، کھیوہ

    31-07-2024

    کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڑ، کینال، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، واسو، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی، کھیوہ

    یہ انگزیری میں پڑھیں

    یکم جولائی کو ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ کی بجلی صبح 7 سے 11 بجے تک بند رہے گی

    2 جولائی کو کرسٹل، ستی، پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی کی بجلی بند رہے گی۔

    4 جولائی کو مونگ، ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ کی بجلی بند رہے گی

    7 جولائی کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڑ، کینال، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، واسو، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی، کھیوہ کی بجلی بند رہے گی

    10 جولائی کو کمپلیکس، واسو،گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، سوہاوہ، کرسٹل، سٹی، کھیوہ کی بجلی بند رہے گی

    11 جولائی کو پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی کی بجلی بند رہے گی

    14 جولائی کو کرسٹل، سٹی کی بجلی بند رہے گی

    18 جولائی کو پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی کی بجلی بند رہے گی

    21 جولائی کو پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی کی بجلی بند رہے گی

    22 جولائی کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، سوہاوہ، کھیوہ کی بجلی بند رہے گی

    25 جولائی کو کرسٹل، ستی، پھالیہ روڈ، کینال، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی کی بجلی بند رہے گی

    28 اور 31 جولائی کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڑ، کینال، گوڑھا، کچہری روڑ، شاہ تاج، واسو، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی، کھیوہ کی بجلی بند رہے گی

  • منڈی بہاءالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟

    منڈی بہاءالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟

    منڈی بہاوالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟ منڈی بہائوالدین کی مختلف مساجد، عید گاہوں،کھلے میدان وغیرہ میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار جانئیے۔

    منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 اپریل 2024) مرکزی عید گاہ منڈی بہاءالدین میں عید الفطر کی نماز صبح 7:30 پہ ادا کی جائے گی۔ قائد اعظم گرائونڈ منڈی بہاءالدین میں 7:30 پہ ادا کی جائے گی۔ اسی طرح جامع مسجد محمدیہ رضویہ محلہ صوفی پورہ میں 7 بجے، مسجد عبداللہ بن عباس گوڑھا محلہ 6:15 پر، جامع مسجد غوثیہ ریلوے روڑ 8:15 پہ، منڈی بہاوالدین بلدیہ کمیٹی 7:00 بجے ادا کی جائے گی.

    عید الفطر کی نماز کا طریقہ جانئیے

    جامع مسجد یا رسول اللہ منشی محلہ میں 8 بجے، جامعہ مسجد غوثیہ اولڈ رسول روڈ 8:15 پہ، مرکزی جامع مسجد گلزار مدیہ محبت پور کھیوہ 7:30 پہ، جامع مسجد نورانی محلّہ سلیم پورا 8 بجے، جامع مسجد سوہاوہ بولانی 7 بجے، مدنی مرکز فیضان مدینہ سوہاوہ میں 8 بجے، جامع مسجد اقصی سوہاوہ بولانی 7 بجے، عید گاہ قلعہ گجراں میں 7:30 پہ، جامع مسجد مہاجراں والی واسو میں 7:45 پہ، مرکزی امام بارگاہ حسینیہ منڈی بہاوالدین میں 7:30 پہ، کینال کالونی ہیڈ رسول میں 7:30 پہ، جامع مسجد شمالی مینار والی ڈھوک کاسب میں 8:15 پہ، دارالعلوم حنفیہ جلالیہ علی المرتضیٰ چیلیانوالا اسٹیشن 8:15 پہ ادا کی جائے۔

    جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ رکن میں 7 بجے، جامع مسجد منہاج القرآن رکن میں 7:30 پہ، مسجد فاروقیہ رکن میں 8 بجے، ڈیرہ میاں صاحب کدھر میں 8:30 پر، جامع مسجد طیب کٹھیالہ شیخاں 8 بجے، جامع مسجد طیبہ سرگودھا روڈ کٹھیالہ شیخاں 7 بجے، جامع مسجد بلال کدھر شریف میں 7:30 پہ، جامعہ انوار مدینہ میانہ گوندل 7:30 پہ، بکن میں 8:30 پہ، مسجد بلال رتووال میں 7 بجے، جامع مسجد پانڈووال پایں 8 بجے، شمالی جنازہ گاہ کھمب خورد میں 8 بجے، جامع مسجد فاروقیہ چھموں میں 8 بجے،

    جامع مسجد چشتیہ کیلو شریف میں 7:30 پہ، پاہڑیانوالی میں 7:30 پہ، فیضان مدینہ پاہڑیانوالی میں 8 بجے، کوٹلی قاضی میں 8 بجے، عثمان غنی ہیلاں میں 7 بجے، جامع مسجد فاروقِ اعظم بھیرووال 8:30 پہ، کالا شادیاں میں 8 بجے، جامع مسجد کھمب خورد میں 8 بجے، لاری اڈا پھالیہ میں 7 بجے،مرکزی جامع مسجد حاصلانوالہ 8 بجے، جامع مسجد گلزار محمد گھنیاں روڈ پھالیہ میں 7:30 پہ، جامعہ مسجد رحمانیہ مسلم ٹاؤن اندر والا کھوہ گھنیاں روڈ پھالیہ 7:15 پہ، جامع مسجد حسین بی بی قرآن محل والی الخلیل ٹاؤن پھالیہ 7 بجے ادا کی جائے گی.

    مسجد حبیبہ صابری محلہ ملکوال میں 7:15 پہ، بادشاہ پور میں 8 بجے، جامع مسجد نورانی محلہ فضل آباد ملکوال میں 7:30 پہ،
    جامعہ مسجد حسینیہ، امام بارگاہ باب العمران 7:30 پہ، مسجد حضرت بلالؓ، گرین ٹاوْن 7:30 پہ، مسجد حضرت ابوذر غفاریؓ، مدرسہ جامعہ جوادیہ 7:30 پہ، مسجد زینبیہؑ، پارک روڈ 6:30 پہ، امام بارگاہ درِ حسینؑ، محلہ راجگان 7:30 پہ، مسجد حضرت امام علی نقیؑ، دربار پاک بخاری ملکوال 7:30 پہ ادا کی جائے گی.

    اپنے محلے کی مسجد کے اوقات کار کمنٹس میں بتائیں.

  • منڈی بہاوالدین میں فروری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

    منڈی بہاوالدین میں فروری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

    واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں فروری 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

    منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے منڈی بہاؤالدین میں فروری کا لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا جاتا ہے۔

    مورخہ 12 فروری 2024 کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، آہلہ، شمہاری، ملکوال سٹی، گلشن اقبال، اسلام پورہ، سوہاوہ اور دھپ سڑی فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 13 فروری 2024 کو ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ، کھیوہ، مرالہ اور کوٹ بلوچ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 14 فروری کو ڈفر، مونہ، بوہت، چوٹ، دارہ پور، رسول اور گلزار فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 15 فروری 2024 کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، آہلہ، شمہاری، ملکوال سٹی، گلشن اقبال، اسلام پورہ، مونگ، سوہاوہ اور دھپ سڑی فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 17 فروری کو مونہ اور ڈفر فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 18 فروری کو مونگ، دارا پور، رسول اور گلزار فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 19 فروری کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، آہلہ، شمہاری، ملکوال سٹی، گلشن اقبال، اسلام پورہ، سوہاوہ، دھپ سڑی اور بوہت فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 20 فروری کو کھیوہ، کوٹ بلوچ اور چوٹ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 21 فروری کو مونہ، ڈفر، مرالہ، مونگ، ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 22 فروری کو کچہری روڑ، بوہت، کرسٹل، گوڑھا، شاہ تاج، دارا پور، گلزار اور رسول فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 24 فروری کو دارا پور، گلزار اور رسول فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 26 فروری کو کمپلیکس، واسو، سٹی، پھالیہ روڑ، کینال، کچہری روڑ، جھولانہ، چوٹ، مونگ، کوٹ بلوچ، شمہاری اور سوہاوہ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 28 فروری کو ملکوال سٹی، اسلام پورہ اور میانی فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 29 فروری کو دارا پور، رسول، مرالہ، ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ، کھیوہ، کوٹ بلوچ، بوہت، آہلہ اور گلزار فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

  • منڈی بہاوالدین میں جنوری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

    منڈی بہاوالدین میں جنوری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

    نئے سال کا پرانہ تحفہ. واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں سال 2023 کے بعد سال نو کے پہلے مہینے جنوری 2024 کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ البتہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا.

    منڈی بہاؤالدین: GEPCO نے منڈی بہاؤالدین میں جنوری کے لیے لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا گیا ہے.

    وائرل شدی پوسٹ کے مطابق منڈی بہاوالدین کی فیڈرز کی بجلی مختلف اوقات میں بند رہے گی.

    03-01-2024 (بدھ) مونا فیڈر کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    04-01-2024 (جمعرات) کو درہ پور، گلزار، رسول، ڈفر، ریلوے اسٹیشن چلیانوالہا فیڈرز کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    06-01-2024 (ہفتہ) کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کیچری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، مرالہ، چوٹ، ملکوال سٹی، گلشن اقبال فیڈرز کی لائٹ صبح 08:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔ 

    08-01-2024 (پیر) کو کھیوہ فیڈر کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    09-01-2024 (منگل) کو آہلہ، شماری، درہ پور، گلزار، رسول فیڈرز کی بجلی صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    10-01-2024 (بدھ) کو مونا، ریلوے اسٹیشن چلیاں والا فیڈرز کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    11-01-2024 (جمعرات) کو ڈفر، مونگ فیڈرز کی بجلی صبح 08:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    13-01-2024 (ہفتہ) کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گڑھا، کیچری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، گلشن اقبال، مرالہ، دھوپ سڑی فیڈرز کی بجلی 08:30 سے 1:30 تک بند رہے گی۔ 

    15-01-2024 (پیر) کو کوٹ بلوچ، بوہت، اسلام پورہ فیڈرز کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    16-01-2024 (منگل) کو آہلہ، شماری فیڈرز کی بجلی صبح 08:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    مورخہ 17-01-2024 (بدھ) مونا، ریلوے اسٹیشن چلیاںوالا فیڈرز کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    18-01-2024 (جمعرات) کو کھیوا، ڈفر، مونگ، چوٹ، ملکوال سٹی، میانی، دھپ سڑی فیڈرز کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    20-01-2024 (ہفتہ) کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، مرالہ، دھپ سڑی، مونگ، کوٹ بلوچ، بوہت، اسلام پورہ فیڈرز کی بجلی صبح 08:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گا۔

    22-01-2024 (پیر) کو درہ پور، گلزار، رسول فیڈر کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    23-01-2024 (منگل) کو ریلوے اسٹیشن چلیاںوالا، کھیوہ، آہلہ، چوٹ، سٹی ملکوال، میانی، شمہاری فیڈرز کی بجلی صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    24-01-2024 (بدھ) مونا فیڈر کی لائٹ صبح 08:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    25-01-2024 (جمعرات) کو ڈفر، مونگ، بوہت، دھپ سڑی، اسلام پورہ فیڈر کی لائٹ صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    29-01-2024 (پیر) کو کھیوا، چوٹ، ملکوال سٹی، میانی، دھپ سڑی، دارہ پور، گلزار، رسول فیڈر کی بجلی صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    30-01-2024 (منگل) کو آہلہ، شمہاری، اسلام پورہ، بوہت فیڈر کی بجلی صبح 8:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔

    31 جنوری 2024 کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، گلشن اقبال اور کوٹ بلوچ فیڈر کی لائٹ صبح 08:30 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک بند رہے گی۔ 

    Date

    Name of Feeder

    3/1/2024

    Mona

    4/1/2024

    Dara Pur, Gulzar, Rasool, Daffer, Railway Station Chillianwala

    6/1/2024

    Complex, Wasu, City, Crystal, Phalia Road, Canal, Gurrah, Ketchery Road, Shah Taj, Jhulana, Miani, MuralaChot, Malakwal City, Gulshan Iqbal

    8/1/2024

    Khewa

    9/1/2024

    Ahla, Shumari, Dara Pur, Gulzar, Rasool

    10/1/2024

    Mona, Railway Station Chillianwala

    11/1/2024

    Daffer, Mong

    13/1/2024

    Complex, Wasu, City, Crystal, Phalia Road, Canal, Gurrah, Ketchery Road, Shah Taj, Jhulana, Gulshan Iqbal, Murala, Dhup Sari

    15/1/2024

    Kot Baloch, Bohat, Islam Pura

    16/1/2024

    Ahla, Shumari

    17/1/2024

    Mona, Railway Station Chillianwala

    18/1/2024

    Khewa, Daffer, Mong, Chot, Malakwal City, Miani, Dhup Sari

    20/1/2024

    Complex, Wasu, City, Crystal, Phalia Road, Canal, Gurrah, Ketchery Road, Shah Taj, JhulanaMurala, Dhup Sari, Mong, Kot Baloch, Bohat, Islam Pura

    22/1/2024

    Dara Pur, Gulzar, Rasool

    23/1/2024

    Railway Station ChillianwalaKhewaAhlaChot, City Malakwal, Miani, Shumari

    24/1/2024

    Mona

    25/1/2024

    Daffer, Mong, Bohat, Dhup Sari, Islam Pura

    29/1/2024

    KhewaChot, Malakwal City, Miani, Dhup Sari, Dara pur, Gulzar, Rasool

    30/1/2024

    Ahla, Shumari, Islam Pura, Bohat

    31/1/2024

    Complex, Wasu, City, Crystal, Phalia Road, Canal, Gurrah, Ketchery Road, Shah Taj, Jhulana, Gulshan Iqbal, Kot Baloch