-
پاکستان میں ذی القعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: پاکستان میں ذوالقعدہ 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اسلام آباد میں ذی القعدہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ذی القعدہ 1446 ہجری کا…