dead body

ڈفر جنگل سے 10 روز پرانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گوجرہ: ڈفر جنگل سے 10 روز پرانی نامعلوم شخس کی نعش برآمد، شناخت نہ ہوسکی. پولیس نے تفتیش شروع کر دی.

گوجرہ (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 اپریل 2022) جنگل میں 10 دن پرانی نعش ملنے پر کاروائی شروع کر دی گئی ہے. تفسیلات کے مطابق تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ میں واقع ڈفر جنگل سے 35 سالہ نوجوان کی نعش ملنے پر کارڈ صغیر احمد نے پولیس کو اطلاع دی.

یہ بھی پڑھیں: رسول بیراج: ریس لگاتے ہوئے ٹرک نہر میں جاگرا، 2 افراد ڈوب گئے، ریسکیو 1122

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے. نعش 8 سے 10 دن پرانی ہے. بظاہر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے. ابھی تک نعش کی شناخت نہیں ہو سکی.

اپنا تبصرہ بھیجیں