پولیس کے ناروا رویہ کے خلاف تاجروں کا کولج چوک میں پولیس کیخلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ

منڈی بہاءالدین:تاجروں کا پولیس کے خلاف کالج چوک پر احتجاجی مظاہرہ . مظاہرین کی ٹائر جلا کر پولیس کے ناروا رویہ کے خلاف نعرے بازی. تاجر تنظیموں نے اسپتال کے قیام کے مطالبے پر شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دے رکھی تھی ، مظاہرین

منڈی بہاءالدین:بازاروں میں رکشہ کے ذریعہ ہڑتال کے اعلان کروائے جارہے تھے . پولیس اہلکار رکشہ پکڑ کر تھانے لے گئے ، ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا. شہریوں کے اجتماعی مسئلہ پر آواز اٹھانے پر کارروائی کی گئی ، مظاہرین

منڈی بہاءالدین:رکشہ پر اسپیکر لگا کر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کی جارہی تھی ، پولیس ذرائع . پولیس رکشہ کو چھوڑے اور ڈرائیور کو فوری طور پر رہا کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں