منڈی بہاوالدین: پتنگ اڑاتے چھت سے گر کر بچی کا باپ جاں بحق ہو گیا. 30 سالہ یاسر سکندر ماڈل ٹائون منڈی بہاوالدین میں گھر کی چھت پر پتنگ بازی کر رہا تھا. توازن برقرار نہ رہنے سے گھر کی دوسری منزل سے گر کرجاں بحق ہو گیا.
یاسر سکندر ایک بچی کا باپ تھا.