منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 25 جنوری 2021)جامع بلدیہ مسجد کے سامنے لاہور سے تاجر کاروباری سلسلہ میں منڈی بہاﺅالدین آئے ہوئے تھے ، اسلحہ سے لیس تین ڈاکو موٹرسائیکل پر آئے اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے تاجرسے 1 لاکھ پچیس ہزار لے کر اسلحہ لہراتے فرارہوگئے ۔
ڈکیتی کی یہ کوئی پہلی واردات نہیں مسلسل ڈکیتیوں نے شہر کا امن و اخراب کر دیا ہے ۔ڈی پی او منڈی بہاﺅالدین سے مطالبہ ہے کہ ڈکیتوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے ۔