خیرےوال: دس سالوں سے حقیقی خالہ زاد بہن بھائی و بھابی اور دیور کے درمیان صلح

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2020) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا صاحب کی ھدایات پر عمل کرتے ھوئے پاکستان اورسئیز فورم کے بانی جناب محمد اعظم گوندل صدر آل ورلڈ گوندل اتحاد اور ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں جناب ارمغان مقسط گوندل کے خصوصی تعاون سے گزشتہ دس سالوں سے حقیقی خالہ زاد بہن بھائی و بھابی اور دیور ممتاز بیگم اور عمر حیات سکنہ خیرےوال کے درمیان صلح کروانے کا شرف بندۂ ناچیز کو حاصل ہوا ۔

یقین سے کہا رھا ھوں کہ بہن بھائی کو صلح کے بعد حقیقی معنوں میں خوش دیکھ کر جو روح کو تسکین ملا قابل بیاں نہ ھے اللہ پاک ھم سب کو اس کو اجر عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں