تحصیل ہسپتال کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے مکینیکل یونین منڈی بہاوالدین نے بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 جنوری 2021) تحصیل ہسپتال کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے مکینیکل یونین آف منڈی بہاوالدین نے بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ منڈی بہاؤالدین کی تمام یونینز اور انجمن تاجران بھی اگلے ایک دو دن بعد ہڑتال کا اعلان کر دیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں