ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر زبردست کاروائیاں. 1500 گرام چرس برآمد
منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 11 مئی 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر اسد اسحاق( DSP سرکل پھالیہ) محمد اکرم ہجن ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ اور ان کی ٹیم کی زبردست کاروائی مسمی تسنیم حسین ولد محمد اسلم قوم وڑائچ سکنہ پنڈی کالو کے قبضہ سے 1500 گرام چرسں برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔
بہترین و عمدہ کارکردگی پر انور سعید کنگرا(DPO منڈی بہاوالدین) اسد اسحاق(DSP پھالیہ سرکل) محمد اکرم ہجن(SHO بھاگٹ) اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔