ایم.بی.ڈین نیوز پر 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں، رپورٹ جاری

منڈی بہاوالدین: ایم بی ڈین نیوز نے سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ٹاپ 5 خبروں کی فہرست جاری کر دی.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 جنوری 2020) ضلع منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے اور پرانے نیوز نیٹ ورک ایم.بی.ڈین نیوز نے سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبروں کی فہرست جاری کر دی. سب سے زیادہ کون سی خبریں پڑھی گئیں، کون سے ممالک نے زیادہ خبریں پڑھیں، رپورٹ جاری.

نمبر 1: ایم.بی.ڈین نیوز ویب سائیٹ
نمبر 2: ویڈیو بناتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے ٹک ٹاکر کی حالت نازک
نمبر 3: واٹس ایپ میں سات روز بعد میسج غائب ہونے کا نیا آپشن
نمبر 4: پیک رزلٹ کلاس 5 اور کلاس 8
نمبر 5: نیورو سرجن ڈاکٹر تیمور نے منڈی بہاؤالدین میں تاریخ رقم کر دی

ضلع منڈی بہاوالدین کی نیوز ویب سائیٹ کو سب سے زیادہ پاکستان سے وزٹ کیا، جبکہ سعودی عرب دوسرے نمبر پر جبکہ یونائیٹیڈ اسٹیٹ امریکہ پانچویں نمبر پر رہا جنہوں نے ایم.بی.ڈین نیوز ویب سائیٹ کو وزٹ کیا

نمبر 1: پاکستان
نمبر 2: سعودی عرب
نمبر 3: یو اے ای ( دبئی)
نمبر 4: فرانس
نمبر 5: امریکہ

اپنا تبصرہ لکھیں