298

منڈی بہاوالدین میں مکمل لاک ڈائون۔ داخلی و خارجی راستوں پر فوج تعینات

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر و حکومتی ہدایات پر ضلع منڈی بہاوالدین کو مکمل لاک ڈائون کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس سے اپنے آبائی گائوں نواں لوک آنے والے اعجاز احمد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا رائس کے خطرے کے پیش نظر منڈی بہاوالدین کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر فوجی اہلکار کا تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں