71

پاہڑیانوالی: کورونا وائرس سے بچائو کیلئے عوام میں ماسک اور ہینڈ سینٹائزرز تقسیم

اہل پاہڑیانوالی کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں گاؤں کی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کروائی جا رہی ہے۔۔ اس کے ساتھ اہل پاہڑیانوالی کو ماسک بھی دئیے جائیں گے اور سینٹائزر بھی ۔۔۔

گزشتہ رات سینٹائزر کی تیاری شروع کر دی گئی ہے جو آج مکمل ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ کل ماسک اور سینٹائزر تقسیم کرنا شروع کریں گے ۔۔ یہ سینٹائزر کیمسٹ کے مشورے اور راہنمائی سے خالص اجزا خرید کر بنائے جا رہے ہیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں