369

فرانس سے اپنے آبائی گائوں نواں لوک آنے والے اعجاز احمد میں کورونا وائرس کی تصدیق

منڈی بہاوالدین۔ نواں لوک تحصیل منڈی بہاوالدین کا رہائشی اعجاز احمد ولد نزیر احمد جو 18 مارچ 2020 کو فرانس سے واپس پاکستان آیا جس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ سمپل چغتائی لیب لاہور میں کلیکٹ کیا گیا جس کے بعد اعجاز احمد اپنے گھر ا گیا آج اسکی ٹیسٹ رپورٹ میں کورونا وائرس پازیٹو آ گیا

اللہ کریم اپنے حبیب کے صدقے اعجاز سمیت دیگر تمام افراد کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں. ثابت یہ ہوا کہ یہ وائرس اب منڈی بہاوالدین میں موجود ہے سب لوگ اس پر ہر روز آخری دن سمجھکر خود کو گھروں میں محصور کریں تا کہ اس کورونا سے نجات حاصل کیجائے ایک قوم بن کر ۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کا پہلا کنفرم کیس منظر عام پر آ گیا۔ منڈی بہاوالدین ریڈ الرٹ

انفارمیشن دینے کا مقصد قطعی سنسنی پھیلانا نہ ہے باخبر رکھنے کا مقصد آپ میں سب احتیاط کریں ایسا سمجھ لیں گھر سے باہر قدم رکھنے کا مقصد موت کو دعوت دینا ہے. اللہ سب کو محفوظ رکھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

5 تبصرے “فرانس سے اپنے آبائی گائوں نواں لوک آنے والے اعجاز احمد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اپنا تبصرہ بھیجیں