226

تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، بھاری اسلحہ برآمد. 6ملزمان گرفتار

منڈی بہاءالدین۔تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، بھاری اسلحہ برآمد۔ دو فریقین کی آپس میں سابقہ لڑائی اور مقدمہ بازی تھی

منڈی بھاوالدین ۔ دونوں گروپوں کے تین تین افراد کو پولیس نے گوڑھا ہاشم شاہ سے گرفتار کر لیا. ان دونوں گروپوں کی آپس میں پرانی دشمنی چل رہی تھی

منڈی بھاودین ۔ دونوں گروپ آپس میں لڑنے لگے تھے کہ پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا ۔6ملزمان گرفتار ،علیحدہ علیحدہ مقدمات درج

یہ بھی پڑھیںں: ایس۔ایچ۔او اظہر عباس کی کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار، مقدمات درج

منڈی بہاءالدین۔ گرفتار ملزمان میں عامر، احتشام، اسد، شہزادحسین، محمد فاروق اور عمران شامل ہیں۔ ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے،ایس ایچ او شوکت ٹوپہ

منڈی بہاءالدین۔کسی کو اسلحہ لیکر۔چلنے۔کی اجازت نہیں جائے گی۔ ایس ایچ او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں