149

پابندی کے باوجود خلاف ورزی کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین (بیوروچیف) پابندی کے باوجود دکان کھلی کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج.

تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین کے گڑ بازار میں واقع نور مسجد کے ساتھ شہباز کراکری سٹور والے نے دفعہ 144 کے باوجود دکان کھول رکھی تھی. حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے سلسلہ میں دکانیں کھولنے پر پابندی لگارکھی ہے.

دکان کے مالک محمد فیاض ولد محمد ریاض قوم چوہان سکنہ منشی محلہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں