118

امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیا

امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 65 سالہ پہلا پاکستانی 4 روز اسپتال میں رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔

مرنے والا شخص نیویارک کا رہائشی اور کاروباری شخصیت تھا۔ اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کرونا وائرس جم میں ورزش کرنے کے دوران کسی شخص سے منتقل ہوا۔

سی این این کے مطابق امریکا میں اب تک 42 ہزار افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ وائرس سے 515 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں