131

منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش۔ جمعہ اور ہفتہ کو مذید بارش کی پیش گوئی

منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں رات کے وقت موسلادھار بارش نے موسم جھل تھل کر دیا۔ جبکہ دن کے وقت بھی وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے

محکمہ موسمیات کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آج شام کو ختم ہو جائے گا جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو پھر بارش کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں