245

کورونا وائرس: منڈی بہاوالدین میں پاک فوج تعینات

منڈی بہاؤالدین میں پاک فوج کی آمد شروع

شام تک تمام اطراف سے چارج سنبھال لیں گی اور کرونا پلان تیار۔ عوام الناس کو مطلح کیا جاتا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائے اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اس وائرس سے متاثر ہونے سے بچے اور یہ ہمارا فرض ہے حالات حاضرہ میں مقابلہ اس خطرناک وائرس سے کرنا ہے

دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اس موقعہ پر اپنی حفظ و ایمان میں رکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں