235

پھالیہ: گھر والوں کی غیر موجودگی میں 16 سالہ عثمان کی گھر میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

ظلم اور درندگی کی انتہا ۔
منڈی بہاوالدین ( رانا محمد نعیم) حیدری محلہ پھالیہ میں “خضر حیات” جن کی تحصیل چوک پھالیہ میں فروٹ کی دکان ہے ان کے سولہ سالہ بیٹے عثمان کو گھر والوں کی غیر موجودگی میں نامعلوم افراد نے آج صبح گھر میں آکر قتل کردیا ہے۔۔

اس معصوم کے ہاتھ پاوں باندھ کر پنکھے کے ساتھ لٹکا پھانسی دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں