148

قادرآباد میں کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے آل محمد فاؤنڈیشن اور نعت کونسل کی جانب پانچ ہزار ماسک اور ایک ہزار سنیٹائزر تیار کر کے عوام میں فری تقسیم کیے گئے

منڈی بہاوالدین ( حسنین اشرف ) پھالیہ کے نواحی علاقہ قادرآباد میں کروناوائرئس کی وباہ سے حفاظت کے لیے آل محمد فاؤنڈیشن اور نعت کونسل کی جانب پانچ ہزار ماسک اور ایک ہزار سنیٹائزر تیار کیے گئے اور عوام الناس میں فری تقسیم کیے گئے..

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین میں جزوی لاک ڈاون کے باعث دیہاڑی دار مزدوروں کی مشکلا ت کے پیش نظر مخیر حضرات میدان میں آگئے۔ فی مزدوور 1,000روپے تقسیم کیے

اس موقع پر اہلیان علاقہ نے فاونڈیشن کے تمام ممبران اور ڈونرز کو ڈھیروں دعائیں دیں اور اس کار خیر میں خود بھی بڑھ چڑھ کر آگے آنے کا اعادہ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں