256

دبئی پلٹ نوجوان سمیت 2کرونا کے مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین میں خود کو داخل کروانے پہنچ گئے

منڈی بہاءالدین ( امجد ) دبئی پلٹ نوجوان سمیت 2کرونا مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو کے باہر موجود. عملہ کی جانب سے تعاون نہیں کیا جارہا،خود کو داخل کروانے آئے ہیں۔مشتبہ مریض

منڈی بہاءالدین۔دبئی سے واپس آیاہوں،بخار،سر درد،کھانسی اور زکام کیں مبتلا ہیں۔مشتبہ مریض. کرونا مشتبہ مریضوں کا منڈی کی سڑکوں پر آزادنہ پھرنا اور میل جول سے وائرس پھیلنے کا خدشہ

منڈی بہاءالدین۔مشتبہ۔مریضوں کا میڈیا سے رابطہ،علاج کروانے کی اپیل. ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم فوری نوٹس لیں. مشتبہ مریضوں کو فوری قرنطینہ میں بھیجا جائے۔عوامی مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “دبئی پلٹ نوجوان سمیت 2کرونا کے مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین میں خود کو داخل کروانے پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں