218

کورونا وائرس: منڈی بہاوالدین میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی۔ جمعہ بازار میں سینکڑوں کی تعداد میں دکاندار اور خریدار موجود۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین ( طاہر حسین بٹ ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم کی نااہلی اور لاپرواہی منظرِ عام پر ڈی سی منڈی بہاوالدین نے حکومتِ پاکستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ۔ کرونا وائرئس کے پھیلنے کے خدشے سے دفعہ 144 نافذ جبکہ ڈی سی مہتاب آپنی من مانی پر قائم دائم ۔

ریسکیو آفس 1122 منڈی بہاوالدین میں کرونا وائریس کے مریض کو ایٹنڈ کرنے والی حفاظتی کٹس بالکل بھی موجود نہیں ہیں جبکہ ریسکیو عملہ 1122 اب کرونا کے نئے مریض کو سروس دینے کے لیے بے بس اور مجبور. منڈی بہاوالدین میں جمعہ بازار کے نام پر حمیدہ وحید دین پارک کو تالہ مگر جمعہ بازار سنکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: گراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ

ساری مارکیٹ کو بند کروا دیا گیا جبکہ جمعہ بازار بند نہ کروایا جا سکا ۔ اس بازار میں گندگی بھی موجود ہے حکومتِ پاکستان اس لاپرواہی کا سختی سے نوٹس لے کر ایک ذمہ دار حکومت ہونے کا ثبوت دے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں