214

شوگر مل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ. موٹر سائیکل سوار دوست یاسر اور اویس شدید زخمی

منڈی بہاؤالدین تھانہ سول لائن کے علاقے شوگر مل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کی زد میں آکر دو دوست یاسر اور اویس شدید زخمی ہوگئے.

دونوں دوست موٹر سائیکل پر سرکس دیکھنی جارہے تھے کہ دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا پولیس تھانہ سول لائن میں موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردئے ہیں

منڈی بہاوالدین میں لکی ایرانی سرکس لگ گئی۔ ویڈیو دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں