253

چوٹ دھیراں: مخالفین کی گھر پر فائرنگ۔ گولی لگنے سے 18 سالہ لڑکی شدید زخمی، لاہور ہسپتال ریفر۔ ویڈیو دیکھیں

تھانہ ملکوال کے علاقہ چوٹ دھیراں میں مخالفین کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی زخمی ہو گئی۔ متاثرہ لڑکی کو تفویشناک ھالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ چوٹ چوٹ دھیراں میں دو گروپوں بڈھیکا گروپ اور نتھیانہ گروپ میں رنجش چلی آرہی ہے۔ بڈھیکار گروپ نے نتھیانہ گروپ کے دو افراد کو قتل کیا تھا۔ اسی رنجش پر نتھیانہ گروپ نے نصراللہ کے گھر پر فائرنگ کی۔ جس کی زد میں آ کر 18 سالہ لڑکی شدید زخمی ہو گئی

نصراللہ کی مدعیت میں 5 نامزد اور 10نامعلوام افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایس۔ایچ۔او نواز ورک کا کہنا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں