177

محمد حسنین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مانو چک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

پاہڑیانوالی (احسان الحق نازش سے) تھانہ پھالیہ کے علاقے مانو چک نہر پل کے قریب ایک نوجوان محمد حسنین ولد محمد ارشد وڑائچانواں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر مانو چک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے ۔

بتایا جاتا ہے کہ متوفی محمد حسنین کاذہنی توازن درست نہ تھا ریسیکو 1122کی ٹیم نعش کی تلاش میں مصروف ہے اور پولیس کی نفری اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موقع پر موجود ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں