183

الائیڈ سکول پاہڑیانوالی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 26 فروری صبح 9بجے منعقد ہوگی. اے سی پھالیہ، گجرات یونیورسٹی کے وائس چانسلر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

پاہڑیانوالی (احسان الحق نازش سے) الائیڈ سکول چناب کیمپس پاہڑیانوالی کی آٹھویں سالانہ تقریبتقسیم انعامات و یوم والدین کل26 فروری بروز بدھ صبح 9:00بجے منعقد ہوگی ۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار ،پروفیسر ڈاکٹر فہیم ملک وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے ۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں