239

رینجرز کالونی روڈ پر واقع مقامی صحافی کے گھر سے نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر 125 موٹرسائیکل چوری کر کے فرار. CCTV ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین: رینجرز کالونی روڈ پر واقع مقامی صحافی معین الحق کے گھر سے نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر 125 موٹرسائیکل چوری کر کے فرار شہر میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں کا احتجاج چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج پپلک نیوز نے حاصل کرلی

منڈی بہاوالدین: رینجرز کالونی روڈ پر رہائشی مقامی صحافی معین الحق کے گھر میں نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے، اور مین گیٹ کے تالے توڑ کر گھر کے صحن میں کھڑی موٹرسائیکل 125 کو لاک سمیت اٹھا کر گیٹ سے باہر لے گئے جہاں سے اسکا لاک توڑ کر موقع واردات سے فرار ہو گئے.

شہر میں بڑھتی چوری کر کے فرار ہوگئے، گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پپلک نیوز نے حاصل کرلی جس میں چور واردات کرتے دیکھائی دے رہے ہیں شہر میں ہونے والی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

رینجرز کالونی روڈ پر واقع مقامی صحافی کے گھر سے نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر 125 موٹرسائیکل چوری کر کے فرار. CCTV ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں