283

منڈی بہاوالدین میں فقیر کی 1 دن کی کمائی کتنی ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

منڈی بہاوالدین کے فقیر کی ایک دن کی کمائی 1 ہزار سے زائد۔ ویڈیو میں ریکارڈ ہونے والے فقیر نے اپنے آدھے دن کی کمائی دکھاتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ 1 ہزار روپے ہیں۔

اگر یہ فقیر پورے دن میں مانگتا ہے تو 1 ہزار سے 2 ہزار روپے کما لیتا ہے جو کہ ایک عام مزدور سے تقریباً دوگنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں