86

P.P.M منڈی بہاؤالدین کے زیر اہتمام پھالیہ میں آج بروز جمعتہ ایک روزہ فری چسیٹ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے)P.P.Mضلع منڈی بہاؤالدین کے زیر اہتمام (مغل پورہ ) پھالیہ میں آج 14فروری بروزجمعتہ المبارک ایک روزہ فری چسیٹ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جس میں ڈاکٹر ز ہسپتال پھالیہ کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مہوش نواز اور دیگر ڈاکٹرز ٹی بی کے ٹیسٹوں اور ایکسرے کی فری سہولت بھی میسر ہوگی اور مریضوں کو (ٹی بی)کی فری ادویات بھی مہیا کی جائیں گی یہ بات (P.P.M)ضلع منڈی بہاؤالدین کے ترجمان محمد ارشد نے ایک خصوصی ملاقات کے دوران بتائی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں