58

پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، اشتہاری مجرم اسلحہ سمیت رکھ پبی کے علاقے سے گرفتار

منڈی بہاوالدین: پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، اشتہاری مجرم اسلحہ سمیت گرفتار،SHO صدر . گرفتار مجرم کو رکھ پبی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا،SHO صدر احسان ٹوپہ

منڈی بہاوالدین: مجرم شاہد افضل نے 2011 میں ڈھوک مراد میں1 شخص کو قتل کیا تھا،SHO صدر.مجرم نے 9 سال قبل عارف نامی کو شخص کو فاٸرنگ کرکے قتل کیا تھا،SI انور سرا

منڈی بہاوالدین: مجرم سے آلہ قتل سمیت جدید اسلحہ و گولیاں برآمد کرکے حوالات میں بند. پولیس کارروائی میں سب انسپکٹر محمد انور سرا سمیت دیگر ملازم شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں