351

منڈی بہاوالدین سے اغوا ہونے والی 2 سگی بہنیں گجرات سے بازیاب۔ پولیس

منڈی بہاوالدین: اغوإ ہونے والی 2 بچیاں برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج. پوليس نے دو مغویہ بچیاں کو گجرات کے علاقے سے برآمد کرلیا، پولیس

منڈی بہاوالدین: پوليس تھانہ صدر نے کار سمیت اغوإ کاروں کو گرفتار کرلیا. اغوإ ہونے والی بچیوں میں 13 سالہ سویرا اور 15 سالہ نصاح شامل، پولیس

منڈی بہاوالدین: بازیاب ہونے والی دونوں مغویہ سگی بہن ہے، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج. گرفتار ملزمان میں شہزاد اور ساجد شامل، تحقيقات جاری، پولیس

منڈی بہاؤالدین: دونوں کم عمر بہنوں کو گھر کے باہر سے اغوإ کیا گیا، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں