340

گوجرہ: سرگودھا روڑ پر تیز رفتار ٹرالے کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ 1 شخص زخمی

منڈی بہاؤالدین (شہزاد احمد بھٹہ) گوجرہ مین روڈ امام بارگاہ گلستان زھراء کے خطرناک ایکسیڈنٹ 1 شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی جانبحق

شخص 22 ویلر ٹرالے کے ٹائروں میں پھنس گیا 1122 نے گھنٹوں کی محنت کے بعد لاش نکالنے میں کامیاب ھوئی شدید زخمی شخص کو 1122 نے ھسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں