155

منڈی بہاوالدین میں ڈکتیوں کا سلسلہ نا تھم سکا۔ 1 ہی دن میں 4 مسلح ڈاکو میڈیکل سٹور اور آٹو سٹور سے 5 لاکھ سے زائد کی رقم چرا کر فرار۔ واقع کی CCTV ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین بڑھتی ہوئی ڈکتیوں کا سلسلہ تھم نا پایا۔


سابق تھانہ روڈ نزد الشفا ہسپتال فدا میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کر بڑی واردات تقریبا شام 5 بج کر 30 منٹ پر دو نقاب پوش مسلح افراد بغیر نمبر پلیٹ ہنڈا 125 موٹر سائیکل پر سوار آئے اور اسلحہ کی نوک پر 2 لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دوکان مالکان کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے ان کی دکان پر 2 سال قبل بھی ڈکیتی ہوئی تھی جن کو ابھی تک پکڑا نہیں جاسکا مگر ان کو جلد از جلد پکڑا جائے۔

جبکہ اسی روز تھانہ روڈ کے بعد نیشل آٹو سٹور گوڑھا محلہ میں 15 منٹ میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات 2 مسلح افراد اسلحہ کی نوک پر 3 لاکھ 10 ہزار روپے نقدی لے کر فرار ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں