184

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار 15 جنوری کو منڈی بہاوالدین کا دورہ کریں گے

ملک وال ۔سردار عثمان بزدار وزیر اعلی پنجاب 15 جنوری کو منڈی بہاوالدین کا دورہ کریں گے۔ سرائے عالمگیر تا منڈی بہاوالدین تا ملک وال تا بھیرہ انٹرچینج دورویہ سڑک جس کے لیے ترجمان وزیر اعظم ندیم افضل چن نے وزیر اعظم سے گرانٹ جاری کروائی اس منصوبہ کا اعلان۔ ڈی ایچ کیو منڈی بہاوالدین سمیت دیگر منصوبوں کا اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار 15 جنوری کو منڈی بہاوالدین کا دورہ کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں