104

منڈی بہاوالدین میں بارش اور تیز ہوا۔ سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بیشتر علاقوں سمیت منڈی بہاوالدین میں بھی بارش اور تیز ہوا نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ بارش کے ساتھ ہی عوام کو سوئی گیس کی فراہمی معطل جبکہ کئی علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی ہے۔

بارش میں منڈی بہائوالدین کا خوبصورت موسم دیکھیں اس ویڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں