108

منڈی بہاوالدین تمام سرکاری و غیر سرکاری سکول سردیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد آج کھل گئے

منڈی بہاوالدین: ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری سکول سردیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد آج بروز سوموار سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں