113

تھانہ سول لائن کا علاقہ غیر بن گیا، چوری ڈکتیوں میں بے پناہ اضافہ. چور گھروں میں داخل ہونے لگے۔ ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے نوٹس لینے کا مطالبہ

منڈی بہاؤالدین: تھانہ سول لائن کا علاقہ غیر بن گیا، چوری ڈکتیوں میں بے پناہ اضافہ. چور گھروں میں داخل ہونے لگے، تھانہ سول لائن کی پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام. ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ناصر سیال سے نوٹس لینے کا مطالبہ

منڈی بہاؤالدین: منڈی بہاؤالدین کےعلاقہ کوٹ نواب شاہ میں تھانہ سول لائن کی نااہلی کی وجہ سے چور رات کو گھروں میں داخل ہوکر سرعام بدمعاشی کرنے لگے. دیہاتیوں  کا کہنا ہے کے رات کو گھروں میں داخل ہو کر سرعام بدمعاشی کرنا معمول بن چکا ہے

منڈی بہاؤالدین: تھا نہ سول لائن کا علاقہ سب سے زیادہ جرائم پیشہ کا گڑھ بن چکا ہے. پہلے کئ گھروں کا صفایا کر چکے ہیں پولیس کو کئ بار درخواست بھی دی مگر پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہے

منڈی بہاؤالدین: تھا نہ سول لائن کی حدود کوٹ نواب شاہ میں رات کو گہشت بڑھایا جائے اور کوٹ نواب شاہ میں آپریشن کر کے ناجائز اسلحہ اور چوروں کو پکڑ کر ان کو سزا دی جائے. کوٹ نواب شاہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کے ہمیں ہر رات شام کو ہراساں کیا جاتا ہے. پولیس کو اطلاع بھی دی جاتی ہے پر پولیس ٹال ٹٹول کر چلی جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں