213

ریڈر گرائمر سکول منڈی بہاوالدین میں فرنٹ ڈیسک آفیسر، سویپر اور سیکیورٹی گارڈ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ریڈرز گرائمر سکول منڈی بہاوالدین کیمپس میں مندرجہ ذیل سٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: فرنٹ ڈیسک آفیسر ( ریسپشنسٹ )
جنس: فی۔میل
تعلیمی قابلیت: ماسٹرز
تجربہ: کسی بھی ادارے میں رسپشنسٹ کا تجربہ رکھتی ہو پراعتماد ہو۔ اردو اور انگلش پر عبور رکھتی ہے۔

نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
جنس: میل
اہلیت: آرمی ریٹائرڈ چست اور توانا ہو ذاتی لائسنس یافتہ اسلحہ رکھتا ہو۔

برائے رابطہ: فون نمبرز
03004086222 / 0320650500

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں