194

ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن کی توسیع و تعمیر کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کرا دی

ملک وال ( نامہ نگار ) ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن نے حکومت پنجاب سے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن کو جاری کرا دی ہے۔

تفصیلات مطابق ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن نے حکومت پنجاب سے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن کی توسیع و تعمیر کے لئے جاری کرا دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں