113

ملکوال سٹی، آہلہ، میانی اور دھوپ سڑی فیڈر میں بسلسلہ مرمت 11،14 اور17 دسمبر کو صبح 9 بجے سے 3 بجے تک بجلی بند رہے گی

ملک وال ( نامہ نگار ) مینجر کنسٹرکشن گیپکو کے حکم پر132 کے وی کے سب ڈویژن اربن ملکوال کے سٹی، آلہ، میانی اور دھوپ سڑی فیڈر میں بسلسلہ مرمت 11،14 اور17 دسمبر کو صبح 9 بجے سے 3 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں