99

ہیڈ قادرآباد کے قریب جیب اور ٹرک میں خوفناک تصادم۔ جیپ میں موجود 3 افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔ ٹرک ڈرائیور فرار

منڈی بہاوالدین: ہیڈ قادر آباد کے قریب جیپ اور ٹرک میں تصادم،، سڑک کنارے کھڑی جیپ کو تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی، جیپ میں موجود 3 افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پھالیہ منتقل کر دیا گیا،. ریسکیو ذرائع

جیپ میں موجود زخمی افراد کا تعلق “” پھالیہ “” کہ نواحی گاؤں ” اگرویہ” سے ہے. زخمیوں میں 2 مرد اور ایک لڑکی شامل،. لڑکی کی حالت تشویشناک، ریسکیو ذرائع

ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ھونے میں کامیاب ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں