136

وارڈ نمبر 5: دو مسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پر ڈیڑھ لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے

منڈی بہاوالدین: وارڈ نمبر 5 میں بک سنٹر پر ڈکیتی کی واردات. نامعلوم دو مسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پر ڈیڑھ لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے

منڈی بہاوالدین: ڈکیت 125 موٹرسائیکل پر سوار ہو کر آئے تھے پولیس۔ یاد رہے گذشتہ ماہ بھی شہر میں دن دیہاڑے 1 دن میں ہی ڈکیتی می 3 واردات ہوچکی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

وارڈ نمبر 5: دو مسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پر ڈیڑھ لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں