131

ڈی ایس پی صدر سرکل طاہر مجید خان اپنے عہدے سے ریٹاٸر ہو گٸے. اسٹاف ممبران نے دولہا بنا کر بھنگڑے ڈال کر رخصت کیا۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین: ڈی ایس پی صدر سرکل طاہر مجید خان اپنے عہدے سے ریٹاٸر ہو گٸے. پنجاب پولیس کے جوانوں نے بہت خوبصورت انداز میں الودع کیا،

ڈی ایس پی طاہر مجید خان کو ایکبار پھر دولہا بنا کر رخصت کیا گیا،

الودعی پروگرام میں SHO سول لاٸن سید صغیر شاہ،SHO صدر محمد احسان ٹوپہ،SHO کٹھیالہ شیخاں الطاف وڑاٸچ،ریڈ ٹو DSP محمد اکرام گوندل،ندیم اور Asi ریاست علی سمیت دیگر پولیس ملازمین کی شرکت،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں