45

ایس ای گیپکو گجرات اور ایکسین منڈی بہاوالدین بروز ہفتہ 30نومبر کو رورل سب ڈویژن ملکوال میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے

ملک وال ( تحصیل رپورٹر ) ایس ای گیپکو گجرات معظم فضل اور ایکسین منڈی بہاوالدین کریم بخش سومرو بروز ہفتہ 30نومبر کو رورل سب ڈویژن ملکوال میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے اور اس موقع پرصارفین اور واپڈا اہلکاروں کے مسائل سنیں گے اور انکے حل کے لئے احکامات صادر کر یں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں