38

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کی طرف سے آٹھواں فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد یکم دسمبر کو چوٹ دھیراں میں کیا جائے گا

ملک وال (نامہ نگار) پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کی طرف سے آٹھواں فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد یکم دسمبر کو ڈیرہ وہاب کا چوٹ دھیراں ملکوال میں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ کی طرف سے آٹھواں فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد یکم دسمبر کو ڈیرہ وہاب کا چوٹ دھیراں ملکوال میں کیا جائے گا، میڈیکل کیمپ میں ملک کے نامور ڈاکٹرزمریضوں کا مفت چیک اپ اورٹیسٹ کریں گے.

جبکہ آئی کیمپ میں آنکھوں کا معائنہ اور آپریشن بھی کیا جائے گا اور مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں