106

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں “شاپ اسسٹنٹ” کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے تحت گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں سپیشل افراد کیلئے شاپ اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: شاپ اسسٹنٹ
پی۔ایس: 06
تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ 1 سالہ ڈپلومہ۔ تجربہ کار کو ترجیحی دی جائے گی
آسامیوں کی تعداد: 01
عمر کی حد: 18 سے 40 سال

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 22 نومبر 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں