198

ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ کلکٹر آفس ضلع منڈی بہاوالدین میں درچ ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کے مستقل سکنوتی امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں

نام آسامی: نائب قاصد
بنیادی سکیل: 01
تعداد آسامی: 04
تعلیمی قابلیت: خواندہ

نام آسامی: خاکروب
بنیادی سکیل: 01
تعداد آسامی: 01
تعلیمی قابلیت: خواندہ

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 05-12–2019 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں