220

محکمہ صحت ضلع منڈی بہاوالدین میں جونئیر کمپیوٹر آپریٹر اور جونئیر کلرک کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

حکومت پنجاب، پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ میں معذور افراد کیلئے بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: جونئیر کمپیوٹر آپریٹر
بنیادی سکیل: 12
تعداد آسامی: 2 ضلع منڈی بہاوالدین
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ اور کمپیوٹر میں مہارت رکھتا ہو
عمر کی حد: 18 سے 25 سال

نام آسامی: جونئیر کلرک
بنیادی سکیل: 11
تعداد آسامی: 1 ضلع منڈی بہاوالدین
تعلیمی قابلیت: میٹرک اور کمپیوٹر میں مہارت رکھتا ہو
عمر کی حد: 18 سے 25 سال

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 نومبر 2019
آن لائن اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں