330

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول کالج کے اندر دو طلباء کو فائر لگ گئے۔ طلبا کی کالج کے اندر توڑ پھوڑ، واقع کی ویڈیو ایم بی ڈین نیوز کو موصول۔ ویڈیو دیکھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤالدین کالج کے اندر دو طلباء کو فائر لگ گئے. ایک طالب علم کی گردن اور دوسرے کی ٹانگ میں فائر لگے

۔۔طلبا کا شدید ترین احتجاج۔۔۔کالج میں شدید ترین توڑپھوڑ۔۔۔ انتظامیہ کے خلاف شدید ترین نعرے بازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول کالج کے اندر دو طلباء کو فائر لگ گئے۔ طلبا کی کالج کے اندر توڑ پھوڑ، واقع کی ویڈیو ایم بی ڈین نیوز کو موصول۔ ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں